انجمنِ جعفریہ (رجسٹرڈ) برلن کے زیرِ اہتمام جشنِ ولادتِ باسعادتِ حضرت امام حسن عسکریؑ کی بابرکت محفل منعقد کی جارہی ہے۔ تاریخ: 18 ستمبر 2026، بروز جمعہ۔ وقت: شام 6:30 بجے۔ بمقام: Flughafenstraße 79-81, 12049 Berlin-Bezirk Neukölln۔ منقبت خوان: جناب عون عباس، جناب مہران علی، جناب کبیر رضوی، جناب علی رضا، جناب فیضان عباس، جناب بلال شاہ۔ خطاب: عالیجناب مولانا کمیل مہدوی۔ تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے کہ اس پُرنور جشنِ ولادت میں بروقت تشریف لا کر محفل کی رونق بڑھائیں۔ خواتین کے لیے پردے کا باقاعدہ انتظام موجود ہے۔

Contact