برلن کی مسلم کمیونٹی کے لیے ہفتہ وار اجتماعات، تعلیمی سیشنز اور کمیونٹی تقریبات۔
§ B1 · Upcoming
کوئی آنے والا پروگرام نہیں
جلد ہی نئے پروگرامز کے لیے دوبارہ آئیں۔
§ B2 · Recent
01 · majlis
21 اگست، 2026
7 Rabi al-Awwal 1448 AH
06:30 PM
انجمنِ جعفریہ (رجسٹرڈ) برلن کے زیرِ اہتمام مجلسِ عزا منعقد ہوگی، بمناسبتِ شہادتِ امام حسن عسکریؑ اور واپسیِ اہلِ حرمؑ۔ تاریخ: 21 اگست 2026، بروز جمعہ (7 ربیع الاول 1448ھ)۔ وقت: شام 6:30 بجے۔ سلام: علی رضا رضوی، کبیر رضوی۔ خطابت: آغا محمد رضا۔ تمام مومنین و مومنات سے التماس ہے کہ پابندیِ وقت کے ساتھ مجلسِ عزا میں بھرپور شرکت فرمائیں۔ خواتین کے لیے پردے کا باقاعدہ انتظام موجود ہے۔
— Agha Muhammad Raza
Where
Flughafenstraße 79-81, 12049 Berlin-Bezirk Neukölln
read on →02 · majlis
9 اگست، 2026
25 Safar 1448 AH
06:30 PM
انجمنِ جعفریہ (رجسٹرڈ) برلن کے زیرِ اہتمام مجلسِ عزا بمناسبتِ چہلمِ شُہدائے کربلا۔ تاریخ: 9 اگست 2026، بروز اتوار (25 صفر المظفر 1448ھ)۔ وقت: شام 6:30 بجے۔ حدیثِ کساء: جعفر نقوی۔ سلام: علی رضا رضوی، کبیر رضوی۔ سوزخوانی: فیضان عباس و برادران۔ خطابت: آغا محمد رضا۔ نوحہ خوانی: بلال حیدر شاہ و ہمنوا۔ تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔ خواتین کے لیے پردے کا باقاعدہ انتظام موجود ہے۔
— Agha Muhammad Raza
Where
Flughafenstraße 79-81, 12049 Berlin-Bezirk Neukölln
read on →03 · majlis
24 جولائی، 2026
9 Safar 1448 AH
06:30 PM
انجمنِ جعفریہ (رجسٹرڈ) برلن کے زیرِ اہتمام شہادتِ بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کے سلسلے میں ۹ صفر المظفر کو مجلسِ عزا منعقد ہوگی۔ سوزخوانی: سید علی رضا رضوی و ہمنوا۔ خطابت: آغا محمد رضا۔ نوحہ خوانی: بلال شاہ و ہمنوا۔ تمام مومنین و مومنات سے التماس ہے کہ مجلسِ عزا میں بھرپور شرکت فرما کر وقت کے امام عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں بی بی سکینہؑ کا پرسہ پیش کریں۔ خواتین کے لیے پردے کا مکمل انتظام موجود ہے۔
— Agha Muhammad Raza
Where
Flughafenstraße 79-81, 12049 Berlin-Neukölln
read on →04 · majlis
13 جولائی، 2026
27 Muharram 1448 AH
06:30 PM
انجمنِ جعفریہ (رجسٹرڈ) برلن کے زیرِ اہتمام شہادتِ حضرت امام زین العابدینؑ کے سلسلے میں مجلسِ عزا منعقد ہوگی۔ سوزخوانی: سید علی رضا رضوی و ہمنوا۔ خطابت: آغا محمد رضا۔ تمام مومنین و مومنات سے التماس ہے کہ مجلسِ عزا میں بھرپور شرکت فرما کر وقت کے امامؑ کی خدمت میں حضرت امام زین العابدینؑ کا پرسہ پیش کریں۔
— Agha Muhammad Raza
Where
Flughafenstraße 79-81, 12049 Berlin-Neukölln
read on →05 · muharram
26 جون، 2026
10 Muharram 1448 AH
02:30 PM
انجمن جعفریہ کے زیرِ اہتمام قدیم ترین جلوسِ عاشورا کا انعقاد۔ جلوس ۱۰ محرم الحرام کو دوپہر ۲:۳۰ بجے چوک کالونی اسٹریٹ سے برآمد ہو گا، اپنے روایتی راستوں سے گزرتا ہوا واپس اسی چوک پر اختتام پذیر ہو گا۔ تمام عزاداروں سے گزارش ہے کہ جلوس کے دوران انجمن جعفریہ کی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون فرمائیں۔
Where
Bus Halt: Soldiner Str / Koloniestr, Berlin
read on →06 · social
5 جون، 2026
19 Dhul Hijjah 1447 AH
06:00 PM
من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ۔ جشن کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک اور حدیثِ کساء سے کیا جائے گا۔ اس کے بعد بیس سے زائد منقبت خواں مولا علی علیہ السلام کی شان میں منقبت پیش کریں گے۔ خواتین کے لیے پردے کا مکمل انتظام موجود ہے۔
Where
Markaz Rasool Allah, Seeburger Str. 65, 13581 Berlin
read on →